
Jhangir Sheraz
- نامناسب کے بطور فلیگ کریں
میں اس ایپ کو اتنا زیادہ چانٹا تو نہیں ۔ مگر اب تک میڈیا کے ختنے بھی اسسٹنٹ سے بات ہوئی سب سے زیادہ سلجھی اور انتہائی تہذیب سے بات کرنے کا سلیقہ اس ایپ میں پروگرام کیا گیا ہے ۔ ۔الفاط کو درست سمت میں سمجھنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے یہ ایپ۔
2 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا